حیاتی علوم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیاتی علوم (انگریزی: life sciences) ان تمام شعبہائے علم پر محیط ہے جن میں نامیات (living organisms) مثلاً نباتات، جانور اور انسان کا سائنسی مطالعہ کیا جاتا ہے۔ حیاتیات حیاتی علوم کی بنیاد ہے۔
فہرست حیاتی علوم [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں Ecology سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
|
|||||