حیدر آبادی اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
دکنی اُردو
حیدر آبادی اُردو
مستعمل تلنگانہ
کرناٹک
اور مہاراشٹرا کے بعض علاقوں میں
خطّہ دکن
خاندانہائے زبان
ہند یورپی
رسمِ خط اردو
رموزِ زبان
آئیسو 639-3 dcc
فہرستِ زبانداں urd-dak
Hyderabad state 1909.jpg

اُردو کی وہ بولی ہے جو بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے پایہ تخت حیدرآباد میں بولی جاتی ہے۔ یہ دکنی اُردو کی ایک شاخ ہے۔ اردو کی اس بولی پر کئی زبانوں کے اثرات پائے جاتے ہیں۔ شمالی اردو کے مقابلے میں اس میں مراٹھی ، تیلگو وغیرہ کے بھی اثرات پائے جاتے ہیں۔


مزید دیکھئے [ترمیم]

بیرونی روابط [ترمیم]

  1. [وسطی دکنی کی تاریخ]
  2. [اردو ادب]

</noinclude>