حیوانی حفریات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حیوانیات کی شاخیں |
|
حیوانی حفریات |
| تاریخ |
حیوانی حفریات (حیوانی = مطالق حیوانیات اور حفریات = مطالعہ حیات قدیمی) ، حیوانیات کی وہ شاخ ہے کہ جس میں جانوروں کی قدیم باقیات جنکو حفر یا احفورہ (fossil) بھی کہا جاتا ہے کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اسکو انگریزی میں Paleozoology کہا جاتا ہے۔