خاشماز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| خاشماز | |
| Xaçmaz | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| ضلع | خاشماز |
| محل وقوع | 41.4708 درجے شمال، 48.8097 درجے مشرق |
| آبادی | 39,744 بمطابق 2008ء |
| منطقۂ وقت | مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5) |
|
آذربائیجان میں خاشماز کا مقام |
|
خاشماز (انگریزی: Khachmaz،آذری: Xaçmaz,) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع خاشماز میں شامل ہے۔ یہ 41.4708 درجے شمال، 48.8097 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 40 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ یہ بحیرہ خضر (کیسپئین) کے کنارے واقع ہے اور بہت خوبصورت شہر ہے جہاں سیاحت بہت ہوتی ہے۔
متعلقہ مضامین [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں خاشماز سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |