خالد بن یزيد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
قرون وسطی میں اول مسلم کیمیا دان و سائنسدان
خالد بن یزيد
ولادت نامعلوم
وفات 704ء
آبائی وطن ۔
دور بنو امیہ
خطہ ۔
پیشہ کیمیا گری و فلکیات
Jurisprudence ۔
دلچسپی علم ہیئت ، کیمیا
قابل ذکر نظریات ۔
قابل ذکر کام کائناتِ فلک کا کرّہ
مادر علمی مصر

خالد بن یزید

(۸۵ھ؍ ۷۰۴ء) پہلی صدی کے اواخر میں سیدنا امیرمعاویہؓ کے پوتے اور یزید کے فرزند خالد بن یزید جو کہ معاویہ بن یزید کے بھائی بھی تھے۔

سوانح[ترمیم]

پیدائش 85ھ / 704ء

سائنسی تحقیقات اور ایجادات کی بنیاد پہلی صدی ہجری کے دوران انہوں نے رکھی جو کہ بنو اُمیہ کے ایک چشم و چراغ تھے۔ سائنس کی کتاب میں پہلا نام اِنہی کا نظر آئے گا لیکن مغربی سائنسدانوں نے انتہائی تنگ ظرفی اور بددیانتی کرتے ہوئے ان سے خوشہ چینی تو کی مگر اعتراف نہ کیا۔

علمی خدمات[ترمیم]

دل و دماغ پرشاہانہ تکلّفات کی وجہ سے خلافت سے محروم رہے۔ لیکن علمی دنیا میں اپنے کاموں کے سبب مشہور ہوئے۔ خالد کو علم ہیئت سے اتنا لگاؤ تھا، کہ وہ کائناتِ فلک کا ایک ’کرہ‘ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ [1]


حوالہ جات[ترمیم]