خالد عباس ڈار
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالد عباس ڈار پاکستانی فلم، ٹیلیویژن اور سٹیج کے ایک معروف اداکار، گلوکار اور مصنف ہیں۔ ان کی ادبی خدمات کے سلسلے میں ان کو ستارۂ امتیاز اور تمغۂ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔