آیت‌اللہ علی خامنہ‌ای

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خامنہ ای سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


آیت اللہ علی خامنہ ای


سپریم لیڈر ۔ اسلامی جمہوریہ ایران
برقرار
برسر منصب 
4 جون 1989ء
وزیرِ اعظم محمود احمدی نژاد ۔ محمد خاتمی ۔ اکبر ہاشمی رفسنجانی
پیشرو روح اللہ خمینی

پیدائش 17 جولائی 1939 (1939-07-17) (عمر 73)
مشھد, ایران
مذہب شیعہ

آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای 17 جولائی 1939ء کو ایران کے شہر مشھد میں پیدا ہوئے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے موجودہ رہبر معظم (سپریم لیڈر) ہیں۔ اس سے پہلے وہ ایران کے وزیرِ دفاع اور صدر بھی رہ چکے ہیں۔ [1]



Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ آیت اللہ خامنہ ای کی سوانح حیات

بیرونی روابط [ترمیم]