خانقین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خانقین عراق کےصوبہ دیالی میں ایرانی سرحد کے قریب واقع ایک چھوٹا شہر ہے جس کی آبادی دو لاکھ کے قریب ہے۔ زیادہ لوگ کرد ہیں۔