خان حبیب اللہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خان حبیب اللہ خان

خان حبیب اللہ خان ایوب خان کی حکومت کے دوران پاکستان کے وزیر داخلہ تھے بعد میں انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو کی انتظامیہ کے دوران چئیرمین سینیٹ پاکستان کے طور پر خدمات انجام دیں۔