خاکۂ حیاتیات

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

حیاتیات، زندہ اجسام کا مطالعہ ہے. یہ جانداروں کے خواص، عادات اور جماعت بندی، انواع کی تخلیق اور اُن کے آپس و ماحول میں تفاعل سے متعلقہ ہے.

حیاتیات وسیع تعلیمی میدانوں کا احاطہ کرتی ہے. یہ شعبۂ علم بھی اُن تمام تصوّرات کی تابع ہے جن کی باقی ماندہ علمی شاخیں پیروی کرتی ہیں، جیسے حرحرکیات اور بقائے مادہ وغیرہ.


فہرست

[ترمیم] اساسِ حیاتیات

اصل مقالہ: حیاتیات

[ترمیم] حیاتیات کے زیریں قواعد

تشریح -- حیاتی کیمیاء -- حیاتی آلاتیات --حیاتی طبیعیات -- حیاتی طرزیات -- نباتیات -- خلوی حیاتیات -- بيئيات -- حشریات -- ارتقاء -- وراثیات -- ضعیفیات -- زاحفیات -- نسیجیات -- علم القدم -- اسماکیات -- مناعیات -- غدیریات -- بحری حیاتیات -- خرد حیاتیات -- سالماتی حیاتیات -- Mycology -- Myrmecology -- عصبیات -- طائریات -- حفریات -- Palynology -- طفیلیات -- نوری حیاتیات -- اشنیات -- فعلیات -- نباتی فعلیات -- حیاتی نفسیات-- ریڈیائی حیاتیات -- معاشری حیاتیات -- ساختی حیاتیات -- تصنیفیات -- علم الوائرس -- حیوانیات

[ترمیم] تاریخِ حیاتیات


[ترمیم] بنیادی حیاتی تصوّرات

[ترمیم] ماحولیات و اِرتقاء

[ترمیم] نامیاتی حیاتیات

[ترمیم] خلیہ و سالماتی حیاتیات

[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں