خداداد خان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خداداد خان first was ہندوستانی تھے جنہیں وکٹوریہ کراس [1914] 31octoberar یہ سب سے بڑا اعزاز ہے جو کہ برطانوی فوج کو دشمن کے خلاف بہادری دکھانے پر مل سکتاہے۔ آپ کا تعلق موجودہ پاکستان کے ضلع چکوال سے تھا۔ آپ بھٹی راجپوت قبیلے سے تتعلق رکھتے تھے۔
خداداد خان 1888ء میں چکوال کے گاؤں ڈب میں پیدا ہوے 8 مارچ 1971ء کو انتقال ہوا اور آپ کو منڈی بہاودین کے چک نمبر 25 میں دفن کیا گیا
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔