خدا حافظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خدا حافظ (فارسی، عربی: خُدا حافِظ, دیوناگری: ख़ुदा हाफ़िज़, بنگالی: খ়ুদা হাফ়িজ়) مسلمانوں کا ایک فقرہ ہے جو کسی کے جانے کے وقت بولا جاتا ہے اس کا مطلب ہے "خدا تمہارا نگہبان ہو"۔ یہ فقرہ پاکستان، ایران، فارس، افغانستان، تاجکستان، عراق، کردستان اور برصغیر پاک و ہند میں بولا جاتا ہے۔

تغیرات[ترمیم]

پنجاب میں خدا حافظ کی جگہ پنجابی میں "رب راکھا" (پنجابی: ਰਬ ਰਾਖਾ (گرومکھی)، رب راکھا (شاہ مکھی), रब राखा (دیوناگری)) استعمال کیا جاتا ہے۔ [1]

مزید دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "رب راکھا کا مطلب". BollyMeaning. http://www.bollymeaning.com/2011/09/rab-raakha-rakha-meaning.html. Retrieved 19 ستبر 2011. 

بیرونی روابط[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔