خربوزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

خربوزہ
Muskmelon


اسمیاتی درجہ نوع[1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Cucurbitales
خاندان: Cucurbitaceae
جنس: Cucumis
نوع: سی۔ میلو
سائنسی نام
Cucumis melo[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خربزہ (خر = بڑا اور بزہ = ثمر، میوہ)، جس کو خربوزہ بھی کہا جاتا ہے ایک پھل کا نام ہے جو ایک بیل نما (vine) پودے پر پیدا ہوتا ہے۔ تاریخی اندازوں کے مطابق اس کی پہلی بار کاشت آج سے چار ہزار سال قبل ایران اور افریقا کے علاقوں میں کی گئی۔ اس کا پھولدار پودا ایک اضافی ثمر (accessory fruit) پیدا کرتا ہے جو نباتیات میں کاذب میوہ یعنی false berry کہلایا جاتا ہے۔ خربوزہ کے بہت سے کاشتے (cultivars) تیار کیے جاچکے ہیں جن میں شمام (cantaloupe) اور عسلک یا شہد نباتی یعنی Honeydew مشہور ہیں، بعد الذکر دراصل، شمام اور خربزہ افریقی کا مخلوط (cross) ہے۔

  • یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نباتیات میں میوہ یا berry اس کے عام مفہوم سے ذرا الگ مفہوم میں آتا ہے، نباتیات میں ایک ایسے پھل یا ثمر کو میوہ کہا جاتا ہے کہ جو مبیض (ovary) سے تیار ہوا ہو۔ مبیض دراصل پھول کے وزیم (gynoecium) کا ایک حصہ ہوتا ہے جو خود پھول کا مادہ حصہ ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/359032 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 1011
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Cucumis melo دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2024ء