خردموج
وکیپیڈیا سے
یہ مقالہ برقمناطیسی امواج. کے متعلق ہے. باورچی خانے میں مستعمل آلہ کیلئے, دیکھئے ریزموجی چولہا. ریزموجی چولہوں میں حرارتی عمل کیلئے, دیکھئے غیر موصل حرارت گیری.
خُرد امواج (Microwaves) برقناطیسی امواج ہیں جن کا طولِ موج 1 ملی میٹر اور 1 میٹر جبکہ تعدد 300 میگاہرٹز سے لے کر 300 گیگاہرٹز کے درمیان ہوتا ہے.
[ترمیم] تسمیات
خُرد اور ریز فارسی زبان کے الفاظ ہیں. خُرد کا مطلب ہے باریک اور ریز کا مطلب ہے ریزہ، ذرّہ یا چھوٹی سی چیز [1]. جبکہ موج عربی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی ہے ‘‘لہر’’ [2].