خرد حیاتیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خردحیاتیات (انگریزی: Microbiology) حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں خردنامیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے.
یہ ایک وسیع اِصطلاح ہے جس میں علم الوائرس، Mycology، طفیلیات، جرثومیات اور دوسری شاخیں شامل ہیں.
|
|||||
| ویکیمیڈیا العام میں خرد حیاتیات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |