خضدار

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش



خضدار
Khuzdar
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع خضدار
محل وقوع 27.8 درجے شمال، 66.617 درجے مشرق
آبادی 525،000 بمطابق 2005ء
منطقۂ وقت معیاری عالمی وقت +5
خضدار is located in Pakistan
خضدار

پاکستان میں خضدار کا مقام

خضدار، صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ خضدار کو یکم مارچ 1974 کو الگ ضلع کا درجہ دیا گیا۔ اس سے پہلے یہ ضلع قلات کا حصہ تھا۔ یہ تین تحصیلوں اور بارہ یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ 2005 کے ایک نادازے کے مطابق اس کی آبادی 525000 ہے۔


[ترمیم] خضدار کے اہم قبائل

یہاں کے اھم قبائل مندرجہ ذیل ہیں۔


[ترمیم] اہم پکنک پواءنٹس

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں