خطرہ زدہ انواع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سائیبیریائی شیر جو چیتے کی ایک ذیلی نوع ہے، یہ معدومیت کے نازک صورت حال سے دوچار ہے، تین شیر پہلے ہی ناپید ہو چکے ہیں۔ ۔[1]
سب سے زیادہ خطرہ زدہ ایشیائی شکار خور، جنگلی کتا (دکنی کتا) جو سب سے زیادہ معدومیت کے خطرے میں ہے۔

خطرہ زدہ انواع میں ایسی جاندار شامل ہیں جو خطرہ معدومیت سے دوچار ہیں کیونکہ دنیا میں ان کی تعداد بہت کم رہ گئی ہے یا ماحولیاتی تبدیلی یا طفیلیت کے باعث بھی کم ہو رہے ہیں۔ عالمی اتحاد برائے تحفظ قدرت نے خطرہ زدہ انواع کے اعداد و شمار جمع کئے ہیں۔

بہت سے ممالک میں ان انواع کی حفاظت کے پیش نظر ان جانوروں کے شکار پر پابندی کا قانون عائد ہے۔



ایوان عکس[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "شیر". Sundarbans Tiger Project. http://www.sundarbantigerproject.info/viewpage.php?page_id=2۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 June 2012. 


بیرونی روابط[ترمیم]