قوسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خطوط وحدانی سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قوسین یا خطوط وحدانی (انگریزی: Brackets) جب کسی جملے سے ایک ہی مقدار مراد ہوتی ہے تو اسے قوسین میں بند کر دیا جاتا ہے۔ قوسین کی علامات ( ) ،[ ]،{ } ہیں۔ بعض اوقات کسی جملے کو قوسین کے اندر بند کرنے کے بجائے اس پر خط عرض کھینچ دیا جاتا ہے۔