خطِ عالم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خطِ عالم (World line) کو سادہ الفاظ میں یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ اصل میں کسی بھی شے (مثلا ذرے وغیرہ) کا زمان و مکاں (space time) میں طے کردہ وہ خطِ راستہ ہوتا ہے کہ جو وہ تمام جہتوں (بشمول وقتی جہت) کی مناسبت سے اپنی حالت قائم رہنے تک طے کرتا ہے۔