خط صینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خط صینی میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا نمونہ

خط صینی چین میں رائج عربی زبان کا مشہور رسم الخط ہے جو صدیوں سے کتابتِ قرآن کے لیے مستعمل ہے۔

تاریخ[ترمیم]

یہ خط مشرقی چین کے صوبوں شانسی، نینگشیا، گانسو میں مساجد پر عربی خطاطی کے لیے بہت مشہور ہے۔ موجودہ دور میں اِس خط کا مشہور خطاط حاجی نور دین می گوآنگ جیانگ ہے۔

نگارخانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]