خلاصتہ الانصاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلاصتہ الانصاب عربی زبان میں لکھی گئی ایک کتاب ہے جو علامہ جمال الدین حسن بن یوسف بن المتاهر الحیلی (١٢٥٠- ١٣٢٥) کی تصنیف ہے . اس میں علامہ حسن نے ان عرب خاندانوں کی تاریخ لکھی ہے عربی النسل ہیں اور عرب سے نکل کر دوسرے ممالک میں پھیلے تھے . اس کتاب میں خاص طور پر قبیلہ قریش اور علوی خاندان کی تاریخ کا ذکر کیا ہے .


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔