خلافِ اولی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مقالات بہ سلسلۂ مضامین |
| ائمہ فقہ |
| فقہ اربعہ |
| تقسیم بلحاظ تقلید |
| اقسام جائز و ناجائز |
|
فرض <=> حرام |
|
|
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں خلافِ اولی ایسا فعل ہے جس کا نہ کرنا اس کے کرنے سے بہتر ہو، تاہم کر لینے پر گناہ نہیں ہوتا۔
اسلامی فقہ میں خلافِ اولی کی اصطلاح مستحب کے بالعکس ہے۔