خلانیتھلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلانیتھلی (یعنی سینٹ ایتھلی کی کلیسیا ؛ ویلش و انگریزی: Llanelli) کارماردنشائر کی کاؤنٹی کا سب سے بڑا قصبہ ہے اور جنوبی ویلز کی محفوظ کردہ کاؤنٹی، ڈایئوڈ میں موجود ہے۔ یہ قصبہ مصبِ لاغر اور مغربی ویلز کے ساحل پر واقع ہے اور قریب ترین شہر سوانزی سے 10 میل (16 کلومیٹر) دور ہے۔