خلوی حرائک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلوی حرائک (cytokinesis) سے مراد علم حیاتیات میں خلوی تقسیم کے دوران رونما ہونے والے اس عمل کی ہوتی ہے کہ جس میں اس خلیۓ کا خلمائع (cytoplasm) ، حرائک (kinesis) کے عمل کی مدد سے بٹ کر دو نۓ بننے والے دختر خلیات میں آدھا آدھا چلا جاتا ہے؛ اس دوران ہونے والی حقیقی المرکز خلیۓ کی یہ تقسیم ، انقسام (mitosis) بھی ہو سکتی ہے اور یا پھر انتصاف (meiosis) بھی ہو سکتی ہے۔