خلوی قرنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلوی قرانین cytokeratins اصل میں خلیے کے اندر پائی جانے والی قرانین (keratins) ہوتی ہیں اسی وجہ سے انکو قرانین خلیہ یا خلوی قرانین کہا جاتا ہے۔ یہ قرانین ، خلیے کا خلوی ڈھانچہ (cytoskeleton) تیار کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں۔