خلیج عمان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خلیج اومان سے رجوع مکرر)
خلیج عمان (Gulf of Oman) بحیرہ عرب اور خلیج فارس سے منسلک کرنے والی ایک آبنائے ہے جو عام طور پر خلیج فارس کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کے شمال میں پاکستان اور ایران، مغرب میں عمان اور جنوب میں متحدہ عرب امارات ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں خلیج عمان سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |