خلیج سدرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خلیج سدرہ
لیبیا کا نقشہ
خلیج سدرہ

خلیج سدرہ (Gulf of Sidra) (لاطینی: Syrtis Major، یونانی: Σύρτις μεγάλη) جسے خلیج سرت (Gulf of Sirte) بھی کہا جاتا ہے لیبیا کے شمالی ساحل پر بحیرہ روم کا ایک جسم آب ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

خلیج سدرہ صدیوں سے بحیرہ روم کے ممالک کے لیے ٹونا ماہی گیری کے لئے اہم مرکز رہا ہے۔ اس کا نام اس کے مغربی جانب واقع شہر سرت (Sirte) کے نام پر ہے۔ [1] [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بحیرہ لیبیا

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔