خلیل آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلیل آباد ہندوستان کے صوبے اتر پردیش کا ایک شہر ہے جو کہ ضلع بستی اور گورکھپور کے درمیان واقع ہے اس شہر کی آبادی بہت ہی مختصر ہے کسی زمانے میں یہ شہر فیکٹریوں کا شہر ہو کرتا تھا یہان ایک نواب بھی گذرے ہیں جنکے نام پر اسکا نام خلیلاباد رکھا گیا ہے اس شہر کوکاروبار کے لحاظ سے ایک بدقسمت شہر بھی کہا جا سکتا ہےآپ کو یہاں پر ایسی متعدد فیکٹریاں مل جائینگی جو کہ ایک قلیل مدّت تک چلنے کے بعد آج بند پڑٰ ہوئی ہیں اور کھنڈرات میں تبدیل ہو رہی ہیں یہان کے لوگ زیادہ تر دیہاتوں سے تعلق رکھنے والےاوسط طبقہ کے لوگ ہین حالانکہ آج بھی یہاں پر آج بھی کافی تعداد میں ڈالڈا سوت اور بھی کئ قسم کی چیزون فیکٹریاں قائم ہیں یہان پر نواب خلیل الرحمٰن کا ایک قلعہ جو کہ اب پولس کی چھاونی کا کام دیتا ہے اس قلعہ کے اندر ایک سرنگ ہے جو کہ کبیر کی مرقد کے سو میٹر دور مگر میں کھلتی ہے جہاں پر ایک مسجد واقع ہے اور جہاں پر یہ سرنگ نکلی ہے اس کے اوپر ایک عمارت بنی ہوئی ہے جسمیں اب ایک مدرسہ چلتا ہے یہاں کی آب و ہو؂ا آبادی کے کم ہونے کی بنا پر اچھی اور یہاں کے لوگ بھی نرم طبیعت کے اور خوشمزاج قسم کے ہین