خلیہ اسودینہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

خلیات اسودینہ (melano cytes) وہ خاص اقسام کے خلیات ہوتے ہیں جو کہ جسم میں گہرے رنگ کا مادہ اسودین (melanin) پیدا کرتے ہیں اسی وجہ سے ان کو اسودینہ کہا جاتا ہے؛ اور اسودین کو اسودین کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کی رنگت گہری سیاہی مائل ہوتی ہے۔ یہ خلیات انسانی جلد میں بکثرت پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ آنکھ کی تہہ بنام عنبیہ (uvea) ، اندرونی کان ، دماغ کی سحایا (meninges) ، ہڈیوں اور قلب میں بھی ملتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں