خمسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اپریل 2007ء مصر میں چلنے والی خمسین کا منظر


خمسین (انگریزی: Khamaseen) سوڈان اور مصر میں گردباد کی طرح چلنے والی ایک آندھی کو کہتے ہیں، جو عام طور پر آخر مارچ اور اپریل کے مہینے میں ہر سال چلتی ہے۔ یہ ہوا گرم اور ریتلی آندھی کی صورت ہوتی ہے اور ترکی کے طوفانوں پر بناۓ گۓ کیلنڈر کے مطابق یہ تین دن تک چلتی ہے اور آغاز یکم فروری سے متوقع ہوتا ہے۔ ہوا کا رخ جنوب یا جنوب مشرق کی طرف ہوتا ہے، اور یہ شمالی افریقہ سے چلتی ہے۔ خمسین کا لفظ عربی لفظ خمسون سے بنایا گیا ہے جسکا مطلب ہے پچاس۔



مزید دیکھیے[ترمیم]