خواجہ ناظم الدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خواجہ ناظم الدین
খাজা নাজিমুদ্দীন


در منصب
17 اکتوبر 1951 – 17 اپریل 1953
بادشاہ جارج ششم
الزبتھ دوئم
گورنر جنرل ملک غلام محمد
پیشرو لیاقت علی خان
جانشین محمد علی بوگرہ

در منصب
14 ستمبر 1948 – 17 اکتوبر 1951
11 نومبر 1948 تک عبوری
بادشاہ جارج ششم
وزیرِ اعظم لیاقت علی خان
پیشرو محمد علی جناح
جانشین ملک غلام محمد

پیدائش 19 جولائی 1894 (1894-07-19)
ڈھاکہ ، برطانوی راج (اب بنگلہ دیش)
وفات 22 اکتوبر 1964 (عمر 70 سال)
ڈھاکہ ، پاکستان (اب بنگلہ دیش)
سیاسی جماعت مسلم لیگ
مادر علمی جامعہ علی گڑھ
ٹرینٹی ہال, کیمبرج
مذہب اسلام

خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل تھے۔ لیاقت علی خان کی وفات کے بعد آپ نے پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔

آپ ڈھاکہ، بنگال (موجودہ بنگلہ دیش) میں نواب آف ڈھاکہ کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم برطانیہ سے حاصل کی۔ آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے بنگال کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ بنگال میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی رہے۔


سیاسی دفاتر
پیشرو
حسین شہید سہروردی
وزیراعلیٰ مشرقی بنگال
1947ء  –  1948ء
جانشین
نورالامین
پیشرو
محمد علی جناح
گورنر جنرل پاکستان
1948ء  –  1951ء
جانشین
غلام محمد
پیشرو
لیاقت علی خان
وزیراعظم پاکستان
1951ء  –  1953ء
جانشین
محمد علی بوگرہ
پیشرو
لیاقت علی خان
وزیر دفاع پاکستان
1951ء  –  1953ء
جانشین
محمد علی بوگرہ
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔