خودمتحرک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خود متحرک، خود رَو (automobile) یامحرک سیار (motor car) ایک ایسے پہیہ دار سفری ناقل (vehicle) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اپنی خودکار حرکت پیدا کرنے کی صلاحیت ہو اور یہ صلاحیت اس میں لگاۓ گۓ ایک آلے (machine) کی مدد سے پیدا ہوتی ہے جسکو محرک یا موٹر کہا جاتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں خودمتحرک سے متعلق وسیط ملاحظہ کریں۔ |