خودکار نقدشماری آلہ
وکیپیڈیا سے
خودکار نقدشماری آلہ (automated teller machine / ATM) جسے خودکار زرشماری آلہ اور نقدی آلہ (cash machine) بھی کہاجاتا ہے، ایک شمارندی مواصلاتی اختراع ہے جو کسی مالیاتی ادارے (financial institution) کے عملاء کو تحویلدار (cashier)، منشی (clerk) یا نقدشمار (bank teller) کی ضرورت کے بغیر عوامی جگہوں پر مالیاتی معاملات (financial transactions) تک رسائی فراہم کرتی ہے. اِس کو بعض اوقات خودکار بینکاری آلہ (automatic banking machine) بھی کہاجاتا ہے.
[ترمیم] نیز دیکھئے
- نوٹ شمارندہ (banknote counter)