خرد بین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خوردبین سے رجوع مکرر)
| استعمالات | چھوٹی جسامت کے نمونوں کا مشاہدہ |
|---|---|
|
معروف تجربات
|
خلیات کی دریافت |
| موجد | Hans Lippershey Zacharias Janssen |
| متعلقہ مفردہ | برقیہ خردبین |
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
خردبین |
microscope |
خوردبین (microscope) ، خرد یا خورد پیمانی یعنی انتہائی چھوٹے یا عموما انسانی آنکھ سے نہ دیکھے جانے والے اجسام کو دیکھنے کے لیۓ استعمال کیا جانے والا ایک آلہ ہوتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں خرد بین سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |