منصوبہ:خوش آمديد
|
|
اس مقالے کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔ غیر اردو حروف: ي ایسے مزید مضامین کے لیے دیکھیں: زمرہ:غیر موزوں عنوان |
ویکیپیڈیا ایک ایسی مخزن العلوم ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے اشتراک سے لکھی گئ ہے۔ یہ سائٹ ایک آزاد ویکی ہے، یعنی کوئ بھی کسی بھی مضمون میں 'صفحے کو ترمیم کریں' کا لنک کلک کر کہ صفحے میں ترمیم کر سکتا ہے۔
ویکیپیڈیا میں نقل و حرکت [ترمیم]
اگر آپ کو کوئ مضمون پسند آۓ تو آپ اس کے گفتگو والے صفحے پر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔ پہلے 'صفحے پر گفتگو کریں' والی لنک کو کلک کریں اور وہاں 'صفحے کو ترمیم کریں' والی لنک پر کلک کریں۔ ہمیں آپ کے تاثرات پڑھ کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔
اگر آپ کو کچھ مل نہیں رہا تو ہم سے امدادی صفحے پر رابطہ کریں۔ اگر آپ کو کوئ نیا مضمون دیکھنا ہے جو ابھی ہمارے پاس نہیں ہے تو درخواست شدہ مضامین کے صفحے پر موجود فہرست میں اضافہ کر دیں۔
ترتیب و ترمیم [ترمیم]
ویکیپیڈیا میں کوئی بھی کسی بھی مضمون میں ترمیم کر سکتا ہے۔ بس 'صفحے کو ترمیم کریں' والی لنک پر کلک کریں اور صفحے میں ترمیم کریں۔ اس کے لۓ آپ کو لاگڈ ان ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔
ہماری مدد کرنے کم سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ویکیپیڈیا کو کسی بھی دوسری مخزن العلوم کی طرح پڑھیں۔ جہاں آپ کو کوئ چیز صحیح نہ لگے تو 'صفحے کو ترمیم کریں' کلک کریں اور غلطی کو صحیح کر دیں۔ غلطی کرنے سے گھبرائیے مت، کیونکہ یہ غلطی بھی صحیح ہو سکتی ہے۔ ویکیپیڈیا میں ابھی 24,012 مضامین ہیں اور اس تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آپ نیا مضمون بھی شروع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو مضمون بگاڑنے سے ڈر لگ رہا ہے تو ریت خانے میں جائیں اور دل بھر کر ترتیب و ترمیم کریں اس صفحے میں کچھ بھی کرنے سے مضمون خراب نہیں ہو سکتا۔
آپ پہلے ہماری ہدایات اور حکمت عملی پڑھ لیجيے خاص کر ہماری غیر جانب داری کی حکمت عملی۔ یعنی کہ مضامین میں غیر جانب داری اور عیر طرف داری کا خیال رکھیں۔
شامل ہونا چاہیں گے؟ [ترمیم]
وکی پیڈیا میں ترمیم تو کوئی بھی کر سکتا ہے لیکن کھاتہ بنانے کے کچھ اور فوائد بھی ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو کھاتہ بنائیں اور پھر تعارفی صفحے کے ذریعے اپنے آپ کو متعارف کرائیں۔