خون کا امتحان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خون کی آزمائش مختلف ضرورتوں کے تحت مختلف طریقوں سے کی جاتی ہے۔ خون میں سرخ خلیوں کی کمی ہو جائے تو ان کو شمار کرنے کے لیے ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ مرض ذیابیطس میں خون کے اندر شکر کی مقدار معلوم کرنے کے لیے اس کی جانچ ہوتی ہے۔ گردوں کے مرض میں خون میں نائٹروجن سے متاثر پیشاب کی مقدار معلوم کرنے کے لیے بھی خون کی پڑتال کی جاتی ہے۔



مزید دیکھیں [ترمیم]

بیرونی روابط [ترمیم]