خیبر میل (ٹرین)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خیبر میل
Khyber Mail
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز کراچی چھاونی
اسٹاپ 38
اختتام پشاور چھاونی
فاصلہ 1,721 kilometres (1,069 mi)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 1 اپ (کراچی -> پشاور), 2 ڈاون (پشاور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج
خیبر میل نقشہ راستہ

خیبر میل پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور پشاور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ یہ پاکستان کی سب سے پرانی ٹرین ہے جو 1947 سے مسلسل چل رہی ہے۔ [1]

خیبر میل ایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے. یہ کراچی سے پشاور تک کا 1,721 kilometres (1,069 mi) فاصلہ 32 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا پشاور براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان، لاہور اور راولپنڈی

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ IRFCA, Pakistan Railway Train Names:, Retrieved on 10 January 2014
  2. ^ Pakistan Railways official website, Khyber Mail Timings, Retrieved on 10 January 2014