خیوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خیوہ یا خیوا ازبکستان کا ایک شہر۔ صحرائے کاراکم کے قریب نخلستان میں آباد۔ دسویں صدی عیسوی میں خوارزم شاہی سلطنت کا دار الحکومت رہا۔ 1973ء میں اس پر روس نے قبضہ کر لیا۔ 1920ء تا 1923ء یہ خوارزم عوامی سوویت جمہوریہ کا صدر مقام رہا۔ باشندے ازبک اور تاتاری نسل سے ہیں۔ زمین زیادہ تر صحرائی ہے جس میں وادیاں اور نخلستان ہیں۔ جن علاقوں میں آبپاشی کا انتظام ہے وہاں گیہوں، چاول، کپاس اور پھل پیدا ہوتے ہیں۔

خیوا