داخلی طرحبندی
وکیپیڈیا سے
داخلی طرحبندی یا داخلی طرحکاری ایک کثیر پہلو پیشہ ہے، جس میں کسی ساخت کے اندر تخلیقی و طرزی حلول (solutions) کا اطلاق کرکے ساختہ (built) اندرونی ماحول حاصل کیا جاتا ہے۔
داخلی طرحکاری کی عملیت ایک منظّم اور متناسق طریقۂ کار، جس میں تحقیق، تجزیہ اور دانش کا ادماج (integration) شامل ہے، کے تحت وقوع پذیر ہوتا ہے، جہاں گاہک کی ضروریات اور وسائل کو مطمئن کرکے ایسا اندرونی ماحول بنایا جاتا ہے جو منصوبہ کے مقاصد پورے کرسکے۔
اِسے اندرونی تزئین یا داخلی تزئین (interior decoration) بھی کہاجاتا ہے۔
[ترمیم] متعلقہ اِصطلاحات
داخلی طراح : interior designer
داخلی تزئین کار : interior decorator
اندرونی مزئین : internally decorated
اندرونی تزئین : internal decoration
[ترمیم] نیز دیکھئے
- داخلی معماری (interior architecture)
- معماری