داد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Ringworm

ایک جلدی مرض جس میں جسم پر باریک باریک دانے نکلتے ہیں اور دائرے میں پھیلتے رہتے ہیں ۔ کھجلی ہوتی ہے۔ سر میں ہوں تو بال گرنے لگے ہیں۔ عام زبان میں اسے دھدر کہتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=داد&oldid=1017539’’ مستعادہ منجانب