دارا دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دیکھیے : دارا (ضد ابہام)


Darius II


دور حکومت 424 تا 404 ق م

اردشیر اول کا بیٹا جو ایک کنیز کے بطن سے پیدا ہوا۔ اپنی بہن پریاستیس سے شادی کی تمام عمر ملکہ اور خواجہ سراؤں کے زیر اثر رہا۔ اس کے عہد میں ایران میں بکثرت بغاوتیں ہوئیں اور سلطنت کا زوال شروع ہوا۔