دارچینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
دارچینی / قِرفہ
دار چینی شاخ و برگ
دار چینی شاخ و برگ


قواعد اسم بندی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnolio-phyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
غارطب
Laurales (حب الغار)
خاندان:
family
غاران
Lauraceae
جنس:
genus
قِرفہ
Cinnamomum
نوع:
species
قرفہ اصل
C. verum

دو اسمی نام
Cinnamomum verum
قرفہ اصل

J.Presl

ایک درخت اور اس کا چھلکا ۔ اگرچہ اس کے نام کو چین سے مناسبت ہے لیکن دارصل یہ چین میں نہیں ہوتا۔بلکہ جزائر شرق الہند میں پایا جاتا ہے۔ اس درخت کا چھلکا گرم مسالے کا جزو ہے۔ پتے بھی بطور مسالا استعمال ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیسی اور انگریزی ادویات میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ زمانہ قدیم میں عربوں کے ذریعے یہ مسالا تمام دنیا میں پہنچتا تھا۔

قدیم یونانی لوگوں نے دارچینی کی قیمت کو بڑھانے ایک افسانہ سازی کی، اور لوگوں کو بتلاتے تھے کہ دار چینی، ایک cinnamologus نامی پرندہ کے گھونسلے سے حاصل ہوتی، جو اس کسی انجان دور دراز علاقوں سے لاکر اپنا گھونسلا بناتا ہے، اور تاجر اس کو اکٹھا کر لاتے ہیں۔ اور یہ پرندہ جزائر عرب میں رہتا ہے۔ ارسطو نے اس پرندہ کا نام اپنی کتاب میںkinnamômon orneon لکھا ہے۔ جب سے دار چینی کو مصالحہ کے طور جانا جاتا ہے، اسی دور سے اس کو دوائی درجہ حاصل ہے۔ اور اکثر قرابادین میں بیش قیمت نسخہ جات مثلا جوارش زرعونی ، جوارش جالینوس، لبوب کبیر میں شامل ہے۔ اب بھی پوری دنیا اسکے ادویاتی فوائد کو مانتی ہے۔ ذیابیطس، خون میں بڑھی ہوئی کولسٹرول کی مقدار کم کرتی ہے۔ اور اس پر مسلسل مطبی تجربات ہو رہے ہیں۔ اسہال میں اس کی دوائی تاثیر بے مثال ہے۔( از اقتباسات حکیم محمد انور خان لودھی )