دار جیلنگ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Darjeeling

بھارت کے صوبہ جھارکھنڈ کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ شہر کبھی مغربی بنگال ریاست میں تھا، مغربی بنگال کی تقسیم اور جھارکھنڈ کے قیام کے بعد یہ شہر جھارکھنڈ میں واقع ہوگیا۔

فہرست

[ترمیم] جغرافیہ

سطح سمندر سے 7167 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

[ترمیم] پیداوار

چائے کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔

[ترمیم] ثقافت

دارجیلنگ میں نپالی زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ نیپال کے باشندوں سے ملتے جلتے ہیں اور ان کی ثقافت بھی ان سے متاثر ہے۔ ان کو گورکھا بھی کہتے ہیں۔

[ترمیم] حوالہ جات