دالبندین ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دالبندین ہوائی اڈا
  • آئی اے ٹی اے: DBA
  • آئی سی اے او: OPDB
    DBA is located in پاکستان
    DBA
    DBA
    پاکستان میں ائیرپورٹ کا مقام
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
خدمتدالبدین، بلوچستان، پاکستان
بلندی سطح سمندر سے2,782 فٹ / 848 میٹر
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔28°52′30″N 064°24′16″E / 28.87500°N 64.40444°E / 28.87500; 64.40444
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
N/A 1,524 5,000 Paved

دالبندین ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: DBA، آئی سی اے او: OPDB) دالبندین، بلوچستان، پاکستان کا ایک علاقائی ہوائی اڈا ہے۔ اس ہوائی اڈے سے زیادہ تر کراچی کے لیے پراوزیں چلتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]