دانشنامہ
وکیپیڈیا سے
دانشنامہ (diploma)، کسی تعلیمی ادارے، مثلاً جامعہ، کا جاری کردہ سند جو حاصل کنندہ کا کسی خاص مطالعاتی دور (study course) کو کامیابی سے مکمل کرنے کی گواہی دیتا ہے.
[ترمیم] مزید دیکھئے
- فاضل درجہ
- سند
- دانشنامۂ تعلیم
- دانشنامۂ صحافت
- دانشنامۂ شمارندی علوم
- دانشنامۂ ہندسیات
- دانشنامۂ اعلی مدرسہ