دانشگاہِ اطباء و جراح پاکستان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دانشگاہِ اطباء و جراح پاکستان (College of Physicians & Surgeons Pakistan) پاکستان کا واحد تربیتی و امتحانی محکمہ ہے جو کہ ایف سی پی ایس (FCPS)، ڈی سی پی ایس (DCPS)، ایم سی پی ایس (MCPS) و دیگر متعلقہ اسناد کے اجراء کا مجاز ہے۔
علاقائی جامعہ کار (Regional Campuses) [ترمیم]
دانشگاۂ اطباء و جراح پاکستان کے علاقائی جامعہ کار درج ذیل ہیں:
- فیصل آباد
- حیدر آباد
- اسلام آباد
- لاڑکانہ
- لاہور
- ملتان
- پشاور
- کوئٹہ
- بہاولپور
- نواب شاہ
- ایبٹ آباد
- مظفر آباد
- ریاض، سعودی عرب
- کھٹمنڈو، نیپال
اس ادارے کا قیام 1962ء میں عمل میں آیا، معالجین کی تربیت کے سلسلے میں اس ادارے کی خدمات نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ اس وقت یہ ادارہ علوم صحت سے متعلقہ ترپن مختلف مضامین میں اسناد جاری کررہا ہے۔ اس وقت یہ ادارہ پوسٹ گریجویٹ میں ایف سی پی ایس (FCPS)، ڈی سی پی ایس (DCPS)، ایم سی پی ایس (MCPS) کی اسناد جاری کر رہا ہے۔