دراوڑی زبانیں
وکیپیڈیا سے
زبانوں کے اس خاندان کا نام جس کی قریباً 73 زبانیں[1] برصغیر کے بے شمار حصوں میں بولی جاتی ہے خصوصاً جنوبی ہندوستان اور شمال مشرقی سری لنکا ـ پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، افغانستان اور ایران کے کچھ حصوں میں بھی اس خاندان کی زبانیں بولی جاتی ہیں ـ سمجھا جاتا ہے کہ یہ وادئ سندھ کی تہذیب میں دراوڑی زبان بولی جاتی تھی ـ ان لوگوں کو دراوڑ کہا جاتا ہےـ
زبانوں کا گروہ ہند یوروپی (انڈو یورپین) زبانوں سے بالکل جدا ہے۔
فہرست |
[ترمیم] نقشہ
[ترمیم] دراوڑی زبانوں کی فہرست
دراوڑی زبانوں میں سے کچھ زبانیں درج ذیل ہیں۔
-
- تیلگو : بھارت کی ریاست آندھرا بردیش میں بولی جاتی ہےـ
-
- کانَّڈا : کرناٹک میں بولی جاتی ہےـ
[ترمیم] مزید دیکھیں
[ترمیم] بیرونی روابط
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ http://www.ethnologue.com/show_family.asp?subid=90422
- ^ Ostler, Nicholas. Empires of the Word. London: Harper Perennial, 2005. p. 39