درجہ بندی (کتب خانہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کتب خانہ میں درجہ بندی (classification) کتابوں یا دیگر موجود مواد کو کسی خاصیت کی بنا پر الگ الگ کرنے کا نام ہے۔ جیسے علوم کے مطابق کتب کو الگ الگ خانوں میں رکھنا، اس طرح سائنس کی کتب الگ، اور ادبی کتب الگ ہو جاہیں گئ ، اسی طرح زبان وار، ملک وار، تقطیع وار یا فن وار کتب کو الگ الگ کیا جا سکتا ہے۔ درجہ بندی کے لئے کون سا طریقہ اپنایا جا ئے؟۔ اس میں کتب خانہ اپنی خدمات کو مد نظر رکھ کر ہی درجہ بندی کرتا ہے۔

وضاحت[ترمیم]

درجہ بندی کی اقسام[ترمیم]

علمی[ترمیم]

کتابی[ترمیم]

اہم درجہ بندی نظام[ترمیم]

عالمگیردرجہ بندی نظام انگریزی بولنے والے ممالک کے لئے[ترمیم]

عالمگیر درجہ بندی نظام دیگر زبانوں کے لئے[ترمیم]

دیگر درجہ بندی نظام[ترمیم]

=درجہ بندی نظام موازنہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]