درجۂ صد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(درجہ صد سے رجوع مکرر)
درجۂ صد اصل میں درجۂ حرارت کی ایک اکائی ہے جس کو centigrade اور سویڈن کے ایک سائنسدان بنام Anders Celsius سے منسوب کرتے ہوۓ celsius بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی علامت (°C) اختیار کی جاتی ہے۔
متعلقہ مضامین[ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں درجۂ صد سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |