درسی آزادی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

درسی آزادی یہ عقیدہ ہے کہ مدرسہ کے وفد کے لیے طلباء اور اساتذہ کو تفتیش کی آزادی ہونا لازم ہے، اور علماء کو بغیر دباؤ، نوکری نقصان، یا قید کا نشانہ بنے، پڑھانے، تصورات یا حقائق ارسال کرنے (بشمول ان کے جو بیرونی سیاسی گروہ یا مقتدرہ کے لیے ناسہل ہوں) کی آزادی ہو۔

عملاً بیشتر ممالک میں درسی آزادی محدود ہوتی ہے اور اساتذہ اور طلباء کو مختلف پابندیوں کا سامنا ہوتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں